مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
ما يقال: على العقيقة إذا ذبحت باب: جب عقیقہ کو ذبح کیا جائے تو کیا کہا جائے
حدیث نمبر: 25851
٢٥٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام (الدستوائي) (١) عن قتادة قال: يسمى على العقيقة كما يسمى على الأضحية: بسم اللَّه عقيقة فلان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جس طرح قربانی پر بسم اللہ پڑھی جاتی ہے اسی طرح عقیقہ پر بسم اللہ پڑھی جائے گی۔ یعنی بسم اللہ فلاں کا عقیقہ ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الدستواني).