مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال: إذا ضحى عنه أجزأته من العقيقة باب: جو حضرات کہتے ہیں جب بچہ کی طرف سے قربانی ہو تو یہ عقیقہ کی طرف سے بھی کافی ہو جاتی ہے
حدیث نمبر: 25850
٢٥٨٥٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عثمان بن مطر عن سعيد عن قتادة قال: لا تجزئ عنه حتى يعق عنه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب تک بچہ کی طرف سے عقیقہ نہ کیا جائے قربانی کفایت نہیں کرتی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ع].