مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25846
باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ عقیقہ کی ہڈی نہیں توڑی جائے گی
من قال: لا يكسر للعقيقة عظم
حدیث نمبر: 25846
٢٥٨٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن (هشام عن) (١) الحسن ومحمد أنهما كرها أن يلطخ رأس الصبي (بشيء) (٢) من دم العقيقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام ، حسن اور محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ بچہ کے سر کو عقیقہ کے خون سے آلودہ کیا جائے
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، ط].
(٢) سقط من: [هـ].