مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال يسوى (بين الغلام والجارية) باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ بچہ اور بچی میں برابری کی جائے گی
حدیث نمبر: 25833
٢٥٨٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الأعلى) (١) عن معمر عن الزهري أنه كان يقول (في العقيقة) (٢): يعق عن الغلام والجارية شاة (شاة) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر، حضرت زہری کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ کہا کرتے تھے عقیقہ کے بارے میں۔ بچہ اور بچی کی طر ف سے ایک ایک بکری عقیقہ میں ذبح کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (عبد الرحمن).
(٢) سقط من [أ، ح]: (في العقيقة).
(٣) سقط من: [أ، هـ، ط].