مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال يسوى (بين الغلام والجارية) باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ بچہ اور بچی میں برابری کی جائے گی
حدیث نمبر: 25832
٢٥٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يزيد عن أبي جعفر قال: شاة شاة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک ایک بکری ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: تقدم الخبر رقم [٢٥٨٣٢] على الخبر رقم [٢٥٨٣١].