مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال يسوى (بين الغلام والجارية) باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ بچہ اور بچی میں برابری کی جائے گی
حدیث نمبر: 25831
٢٥٨٣١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن جعفر عن أبيه قال: هما سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : دونوں برابر ہیں ۔