مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25825

باب: عقیقہ کے بارے میں، بچہ کی طرف سے کتنے اور بچی کی طرف سے کتنے (جانور)

في العقيقة كم عن الغلام وكم عن الجارية

حدیث نمبر: 25825
٢٥٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شهاب بن محمد (الغاضري) (١) عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: في العقيقة (شاتان) (٢) (مكافئتان) (٣) وعن الجارية شاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ عقیقہ میں دو ہم پلہ بکریاں ہیں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ہوگی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (المعاصري) وفي [ع]: (الغافري).
(٢) سقط في: [ز].
(٣) في [أ، ح، ط]: (مكافاتان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب العقيقة / حدیث: 25825
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 24728»