حدیث نمبر: 2581
٢٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مسهر وابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد عن علي قال: قال النبي ﷺ: "نُهِيتُ أَن أَقْرَأ الْقُرآنَ في الرُّكُوع وَالسَّجوُدِ، فَإذا رَكَعْتُمْ فَعَظِّمُوا اللَّه، وَإِذَا سَجَدْتُمْ فَاجْتَهِدُوا في المَسْألَةِ، فَقَمُن أنْ يُسْتَجَابَ لَكُمْ" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے اس بات سے منع کیا گیا ہے میں رکوع اور سجدوں میں قرآن کی تلاوت کروں۔ جب تم رکوع کرو تو اللہ تعالیٰ کی تعظیم بیان کرو اور جب سجدہ کرو تو خوب دعاکرو ہوسکتا ہے کہ تمہاری یہ دعا قبول ہوجائے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لحال النعمان بن سعد، أخرجه عبد اللَّه (١٣٣٠)، وأبو يعلى (٤١٦)، والبزار (٦٩٧)، والطحاوي ١/ ٢٣٣.