حدیث نمبر: 2580
٢٥٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن سليمان بن سحيم عن إبراهيم بن (عبد اللَّه) (١) بن معبد عن أبيه عن ابن عباس قال: قال النبي ﷺ: "أمَّا الرُّكُوعُ فَعَظمُوا فَيهَ الرَّبَّ، وَأمَّا السجُودُ فَاجتهدُوا في (الدُّعَاءِ) (٢) فَقَمِنٌ أن يُستجَابَ لَكُمْ" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم رکوع کرو تو اس میں اپنے رب کی تعظیم بیان کرو اور جب سجدہ کرو تو خوب دعا کرو۔ بہت امکان ہے کہ تمہاری یہ دعا قبول ہوجائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ].