حدیث نمبر: 2578
٢٥٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن أبي ليلى عن الشعبي عن صلة (بن زفر) (١) عن حذيفة: أن النبي ﷺ كان يقول في ركوعه: "سُبَحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ" وفي سجوده: "سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى" (٢). - قلت (أنا لحفص) (٣): وبحمده؟ قال: نعم إن شاء اللَّه ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع میں یہ کلمات کہتے تھے : میرا رب پاک ہے عظمت والا ہے۔ اور سجود میں یہ کلمات کہتے تھے : میرارب پاک ہے، بلند ہے۔ ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حفص سے کہا کہ ساتھ ” وبحمدہ “ بھی کہا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا ہاں، اگر اللہ چاہتاتوتین مرتبہ کہا کرتے تھے۔ : میرا رب پاک ہے عظمت والا ہے : میرارب پاک ہے، بلند ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين القوسين في [أ، ب، جـ، ك].
(٢) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى، أخرجه مسلم (٧٧٢)، وأحمد (٢٣٢٤٠).
(٣) في [جـ]: (أبا حفص)، وفي [ك]: (أنا يخفض).