مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل إذا رفع رأسه من الركوع ما يقول باب: رکوع سے سر اٹھا کے کیا کہنا چاہئے؟
حدیث نمبر: 2577
٢٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر عن أيوب عن الأعرج قال: سمعت أبا هريرة يرفع صوته باللهم ربنا ولك الحمد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعرج فرماتے ہیں کہ حضر ت ابوہریرہ بلند آواز سے یہ کلمات کہا کرتے تھے : اے اللہ ! اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لئے ہیں۔