مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل إذا رفع رأسه من الركوع ما يقول باب: رکوع سے سر اٹھا کے کیا کہنا چاہئے؟
حدیث نمبر: 2572
٢٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة: أنه كان (١) إذا رفع رأسه قال: اللهم ربنا لك الحمد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے یہ کلمات کہا کرتے تھے : اے اللہ ! اے ہمارے رب ! سب تعریفیں تیرے لئے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب] زيادة: (يقول).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.