مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2564

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ رکوع میں دونوں ہاتھوں کو رانوں کے درمیان ایک دوسرے کے اوپر رکھا جائے گا

من كان يطبق يديه بين فخذيه

حدیث نمبر: 2564
٢٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا عثمان بن أبي هند قال: رأيت أبا عبيدة إذا ركع طبق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ کو دیکھا کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے درمیان ایک دوسرے پر رکھا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2564
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2557»