مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
حدیث نمبر: 2560
٢٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع قال: نا (فطر) (١) عن أبي إسحاق عن عاصم بن (ضمرة) (٢) عن علي قال: إذا ركعت فإن شئت قلت هكذا، وإن شئت وضعت يديك على ركبتيك، وإن شئت قلت هكذا؛ يعني: طبقت (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم رکوع کرو تو چاہو تو ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھ دو اور اگر چاہو تو دونوں گھٹنوں کے درمیان ایک دوسرے کے اوپر رکھ دو ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (قطن)، وفي [جـ]: (قطر).
(٢) في [هـ]: (حمزة).
(٣) منقطع حكمًا؛ أبو إسحاق مدلس.