مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
حدیث نمبر: 2552
٢٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن خيثمة قال: كان ابن عمر إذا ركع وضع يديه على ركبتيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب رکوع کرتے تو ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھا کرتے تھے۔