مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
حدیث نمبر: 2550
٢٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل وأبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن (أبي معمر) (١) عن عمر أنه كان إذا ركع وضع يديه على ركبتيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معمر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر جب رکوع کرتے تو اپنے ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: هو عبد اللَّه بن سخبرة الكوفي.