مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے
حدیث نمبر: 2549
٢٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الأسود قال: رأيت عمر راكعا وقد وضع يديه على ركبتيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرکو دیکھا کہ آپ نے رکوع کرتے وقت اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ أبو إسحاق مدلس.