مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2540
باب: جو حضرات اس موقع پر دو تکبیریں کہا کرتے تھے
من كان يكبر تكبيرتين
حدیث نمبر: 2540
٢٥٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن (أبي) (١) عبد الرحمن قال: يكبر تكبيرتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ دو تکبیریں کہے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ابن).