مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2536
باب: اگر کوئی شخص رکوع کی حالت میں امام سے مل جائے تو کیا اسے وہ رکعت مل جائے گی یا نہیں؟
(في) الرجل يدرك الإمام وهو راكع (هل) تجزئه تكبيرة؟
حدیث نمبر: 2536
٢٥٣٦ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم فقال: تجزئه تكبيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ایک تکبیر کافی ہے۔