مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2532
باب: اگر کوئی شخص رکوع کی حالت میں امام سے مل جائے تو کیا اسے وہ رکعت مل جائے گی یا نہیں؟
(في) الرجل يدرك الإمام وهو راكع (هل) تجزئه تكبيرة؟
حدیث نمبر: 2532
٢٥٣٢ - حدثنا غندر عن سعيد عن قتادة عن ابن المسيب قال: تجزئه التكبيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن المسیب فرماتے ہیں کہ ایک تکبیر جائز ہے۔