مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2518
٢٥١٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة: أنه كان إذا صلى لنا كبر كلما رفع ووضع، وإذا انصرف قال: أنا أشبهكم صلاة برسول اللَّه ﷺ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ جب ہمیں نماز پڑھاتے تو جھکتے اور اٹھتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔ اور جب سلام پھیرلیتے تو فرماتے کہ میں تمہیں ر سول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز سکھا رہا تھا۔