مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2516
٢٥١٦ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري قال: أخبرني علي بن حسين قال: إنها كانت صلاة رسول اللَّه ﷺ، وذكر له: أن أبا هريرة كان يكبر في كل خفض ورفع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مجھے علی رضی اللہ عنہ بن حسین نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یونہی نماز پڑھا کرتے تھے۔ ان سے ذکر کیا گیا ہے کہ حضرت ابوہریرہ بھی اٹھتے ہوئے اور جھکتے ہوئے اللہ اکبر کہا کرتے تھے۔