مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2506
٢٥٠٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي رزين عن علي: أنه كان يكبر كلما سجد، وكلما رفع، وكلما (خفض) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابورزین فرماتے ہیں کہ حضرت علیسجدے میں جاتے ہوئے اور سجدے سے اٹھتے ہوئے تکبیر کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (نهض).