مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2504
٢٥٠٤ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع: أن مروان كان يستخلف أبا هريرة فكان يتم التكبير، وكان ابن عمر يتم التكبير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ مروان حضرت ابوہریرہ کو نماز کا کہا کرتا تھا وہ پوری تکبیریں کہا کرتے تھے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی پوری تکبیریں کہا کرتے تھے۔