مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2503
٢٥٠٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن مالك بن أنس عن وهب بن كيسان قال: كان جابر بن عبد اللَّه يعلمنا التكبير في الصلاة، (أن نكبر) (١) إذا خفضنا وإذا رفعنا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ ہمیں نماز میں تکبیر اس طرح سکھایا کرتے تھے کہ ہم نیچے جاتے ہوئے اور اوپر اٹھتے وقت تکبیر کہا کریں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يكبر)، وفي [د، هـ]: (أن نكبر)، وفي [جـ، ك]: (نكبر).