مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2500
٢٥٠٠ - [حدثنا وكيع عن مسعر عن الحكم عن عمرو بن ميمون: أن عمر كان يتم التكبير] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عمرپوری طرح تکبیر کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب] هذا الخبر.