مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2498
٢٤٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن ابن الأسود عن علقمة والأسود عن عبد اللَّه قال: كان النبي ﷺ يكبر في كل رفع، ووضع، وقيام، وقعود، وأبو بكر وعمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابو بکر اور حضرت عمرہر رفع ووضع اور قیام وقعود کے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔