مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في المرأة إذا افتتحت الصلاة إلى أين ترفع يديها؟ باب: عورت نماز شروع کرتے وقت ہاتھوں کو کہاں تک اٹھائے گی ؟
حدیث نمبر: 2497
٢٤٩٧ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثني يحيى بن ميمون قال: حدثني عاصم الأحول قال: رأيت حفصة بنت (سيرين) (١) كبَّرت في الصلاة وأومأت حذو ثدييها، ووصف يحيى فرفع يديه (جميعًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم احول فرماتے ہیں کہ میں نے حفصہ بنت سیرین کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں تکبیر کہی اور ہاتھوں کو چھاتی تک بلند کیا۔ یحییٰ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو بلند کیا۔
حواشی
(١) في [أ]: (بشرين).
(٢) في [جـ، ط، هـ]: (جمعًا).