مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في المرأة إذا افتتحت الصلاة إلى أين ترفع يديها؟ باب: عورت نماز شروع کرتے وقت ہاتھوں کو کہاں تک اٹھائے گی ؟
حدیث نمبر: 2493
٢٤٩٣ - حدثنا هشيم قال: أنا شيخ لنا قال: سمعت عطاء سئل عن المرأة كيف ترفع يديها في الصلاة؟ قال: حذو (ثدييها) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطا سے سوال کیا گیا کہ عورت نماز میں ہاتھ کہاں تک اٹھائے ؟ فرمایا چھاتی کے برابر تک۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (ثديها).