مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل ينسى تكبيرة الافتتاح باب: اگر کوئی شخص تکبیر تحریمہ بھول جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2490
٢٤٩٠ - حدثنا أسباط بن محمد (عن مطرف) (١) عن (حماد) (٢) قال: إذا نسي الإمام التكبيرة الأولى التي يفتتح بها الصلاة (أعاد) (٣)، وقال الحكم: تجزئه تكبيرة الركوع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر امام نماز شروع کرنے سے پہلے تکبیر تحریمہ بھول جائے تو نماز کا اعادہ کرے۔ حضرت حکم فرماتے ہیں کہ رکوع کی تکبیر اس کے لئے کافی ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (ابن طريف).
(٢) في [ب]: (الهاد).
(٣) في [جـ، ك]: (أعاده).