مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل ينسى تكبيرة الافتتاح باب: اگر کوئی شخص تکبیر تحریمہ بھول جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2488
٢٤٨٨ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن في الرجل ينسى تكبيرة الافتتاح قال: تجزئه تكبيرة الركوع.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص تکبیرِ تحریمہ بھول جائے تو رکوع کی تکبیر اس کے لئے کافی ہے۔