مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2476

باب: جن حضرات کے نزدیک صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ بلند کئے جائیں گے

من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود

حدیث نمبر: 2476
٢٤٧٦ - قال عبد الملك: ورأيت الشعبي، وإبراهيم، وأبا إسحاق لا يرفعون أيديهم إلا حين يفتتحون الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی، ابراہیم اور حضرت ابو اسحاق کو دیکھا کہ وہ صرف نماز شروع کرتے وقت ہاتھ بلند کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2476
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2476، ترقيم محمد عوامة ---)