مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2472
باب: جن حضرات کے نزدیک صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ بلند کئے جائیں گے
من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود
حدیث نمبر: 2472
٢٤٧٢ - حدثنا معاوية بن (هشام) (١) عن سفيان (عن) (٢) مسلم الجهني قال: كان ابن أبي ليلى يرفع يديه أول شيء إذا كبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم جہنی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ صرف تکبیر تحریمہ کہتے وقت ہاتھ اٹھایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (هشيم).
(٢) في [أ، هـ]: (ابن).