مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2467
باب: جن حضرات کے نزدیک صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ بلند کئے جائیں گے
من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود
حدیث نمبر: 2467
٢٤٦٧ - حدثنا وكيع وأبو أسامة عن شعبة عن أبي إسحاق قال: كان أصحاب عبد اللَّه وأصحاب علي لا يرفعون أيديهم إلا في افتتاح الصلاة، قال وكيع: ثم لا يعودون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ کے اصحاب صرف نماز کے شروع میں ہاتھ بلند کیا کرتے تھے۔
حضرت وکیع نے (اپنی روایت میں) کہا: اس کے بعد وہ رفع یدین نہ کرتے تھے۔