مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 2460
٢٤٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عاصم بن كليب عن محارب بن دثار عن ابن عمر قال: رأيته يرفع يديه في الركوع والسجود، فقلت له: ما هذا؟ فقال: كان النبي ﷺ إذا قام (من) (١) الركعتين كبر ورفع (يديه) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محارب بن دثار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ رکوع و سجود میں جاتے ہوئے رفع یدین کیا کرتے تھے۔ میں نے ان سے اس کی وجہ پوچھی تو فرمانے لگے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دورکعات سے کھڑے ہوتے تو بھی رفع یدین کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (في).
(٢) في [أ، هـ]: (بيديه).