مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 2457
٢٤٥٧ - حدثنا معاذ (عن) (١) ابن عون (قال) (٢): وإن محمد يرفع يديه إذا دخل (في) (٣) الصلاة، وإذا ركع، وإذا رفع رأسه من الركوع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ محمد نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو بلند کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [جـ، ك].