مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 2456
٢٤٥٦ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث قال: كان الحسن يفعله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بھی یونہی کیا کرتے تھے۔