مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 2451
٢٤٥١ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا ليث عن عطاء قال: رأيت أبا سعيد الخدري، وابن عمر، وابن عباس، وابن الزبير يرفعون أيديهم نحوًا من حديث الزهري (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید خدری، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ، حضرت ابن زبیر کو دیکھا کہ وہ ہاتھ اٹھایا کرتے تھے۔