مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 2449
٢٤٤٩ - حدثنا هشيم عن الزهري عن سالم عن ابن عمر: أن النبي ﷺ كان يرفع يديه إذا افتتح، وإذا ركع، وإذا رفع (رأسه) (١)، ولا يجاوز بهما أذنيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت، رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے ہوئے ہاتھوں کو اتنا بلند کرتے تھے کہ وہ کانوں سے اوپر نہیں جاتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].