مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 2448
٢٤٤٨ - حدثنا ابن نمير عن ابن أبي عروبة (عن قتادة) (١) عن نصر بن عاصم عن مالك بن الحويرث قال: رأيت النبي ﷺ يكبر (ويرفع يديه) (٢) إذا ركع، وإذا رفع رأسه من الركوع حتى يحاذي بهما فروع أذنيه (٣).مولانا محمد اویس سرور
) حضرت مالک بن حویرث فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے اٹھتے ہوئے ہاتھوں کو اتنا بلند فرماتے کہ کانوں کی لو کے برابر ہوجاتے ۔
حواشی
(١) تم استدراكه من رقم [٢٤٣٣].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، د، ك].