مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2440
باب: نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہئیں؟
إلى أين يبلغ بيديه
حدیث نمبر: 2440
٢٤٤٠ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عبد الملك بن أبي سليمان عن عطاء قال: لا تجاوز بيديك أذنيك في دعاء أو غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ دعا وغیرہ میں ہاتھوں کو کانوں سے بلند مت کرو۔