مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2438

باب: نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہئیں؟

إلى أين يبلغ بيديه

حدیث نمبر: 2438
٢٤٣٨ - حدثنا (عباد بن العوام) (١) عن ابن عون عن محمد: أنه كان يرفع يديه حذو منكبيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، د، ك، هـ]: (عباد بن حماد)، وفي [ب]: (عباد بن العوام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2438
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2457، 11731، ترقيم محمد عوامة: 2432»