حدیث نمبر: 2426
٢٤٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبيد اللَّه قال: نا إسرائيل عن أبي (إسحاق) (١) عن عبد اللَّه بن أبي الخليل عن علي قال: سمعته حين كبر في الصلاة قال: لا إله إلا أنت سبحانك إني ظلمت نفسي فأغفر لي ذنوبي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن ابی الخلیل فرماتے ہیں کہ حضرت علی جب نماز کے لئے تکبیرِ تحریمہ کہہ لیتے تو یہ کلمات کہتے ” اے اللہ ! تو پاک ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اپنی جان پر ظلم کیا تو میرے گناہوں کو معاف فرمادے بیشک تیرے سوا گناہوں کو کوئی معاف نہیں کر سکتا۔
حواشی
(١) سقط من: [د] ما بين القوسين.