حدیث نمبر: 2424
٢٤٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل وأبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد قال: قال ابن مسعود: (إن) (١) من أحب الكلام إلى اللَّه أن يقول الرجل سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك، [رب إني ظلمت نفسي فأغفر لي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو اپنے بندے کا سب سے زیادہ پسندیدہ کلام یہ ہے کہ وہ یہ کہے : اے اللہ تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اے میرے رب ! میں نے اپنی جان پر ظلم کیا، تو میرے گناہوں کو معاف فرما دے، یقینا تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کر سکتا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].