مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2418
باب: نماز کس عمل سے شروع کی جائے گی ؟
باب فيما يفتتح به الصلاة
حدیث نمبر: 2418
٢٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن حصين عن عمرو بن مرة عن (ابن) (١) جبير بن مطعم عن أبيه قال: رأيت النبي ﷺ صلى الضحى، فذكر مثل حديث ابن إدريس (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں یہ ہے کہ حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) منقطع، وانظر ما قبله.