مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2405

باب: نماز کی کنجی کیا ہے؟

(باب) في مفتاح الصلاة ما هو؟

حدیث نمبر: 2405
٢٤٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد وطاوس قالا: التشهد تمام الصلاة، والتسليم إذن قضائها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ نماز تشہد پر پوری ہوجاتی ہے اور سلام اس کے پورے کرنے کی اجازت ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2405
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2399»