مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20716

باب: کیا جہاد کرنا واجب ہے

ما قالوا في الغزو واجب (هو)

حدیث نمبر: 20716
٢٠٧١٦ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال لي داود: قلت لسعيد ابن المسيب: قد أعلم أن الغزو (واجب) (٢) على الناس أجمعين، قال: فسكت قال: (فقال) (٣): (قد) (٤) علمت لو أَنكر ما قلت لبَيّن لي، فقلت لسعيد بن المسيب: (تجهزت) (٥)، لا ينهزني إلا ذلك حتى رابطت؟ قال: قد (أجزأت) (٦) عنك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ جہاد تمام لوگوں پر واجب ہے۔ یہ سن کر وہ خاموش رہے۔ میں جانتا تھا کہ اگر انہیں میری بات سے اختلاف ہوگا تو وہ اسے ضرور ظاہرکریں گے۔ میں نے پھر حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے کہا کہ میں نے جہاد کے لیے تیاری کی، مجھے اس کے سوا کسی چیز نے آمادہ نہیں کیا، یہاں تک کہ میں نے سرحد پر پہرہ (رباط) دیا، (تو کیا یہ کافی ہے؟) انہوں نے فرمایا کہ یہ تمہاری طرف سے کافی ہوگیا۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: (بكير)، وفي [س، ط، هـ]: (أبي بكر).
(٢) في [س]: (بواجب)، وفي [هـ]: (لواجب).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [جـ، ز، ك]: (فقد).
(٥) في [س]: (تجهرت).
(٦) في [جـ]: (أجزئت)، وفي [س]: (أخذتك)، وفي [هـ]: (أخذت)، وفي [ز]: (أجزت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20716
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9272، ترقيم محمد عوامة: 19907»