حدیث نمبر: 20700
٢٠٧٠٠ - حدثنا عفان نا حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس عن أبي طلحة قال: رفعت رأسي يوم أحد فجعلت أنظر، فما أرى أحدا من القوم إلا يميد تحت (حجفته) (١) من النعاس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے غزوہ احد میں اپنا سر اٹھایا تو میں نے دیکھا کہ ہر شخص نیند کا شکار ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (جحفة)، وفي [هـ]: (جحفته).