مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 20696

باب: جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)

حدیث نمبر: 20696
٢٠٦٩٦ - حدثنا وكيع عن شريك عن منصور عن إبراهيم قال: كان عبد الرحمن بن يزيد يؤالف الرجل ثم يغزو عنه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن یزید رحمہ اللہ کسی آدمی سے دوستی لگاتے تھے اور پھر ا س کے حصے کا جہاد کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20696
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19888»