حدیث نمبر: 20679
٢٠٦٧٩ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: قال عبد الرحمن بن (يزيد) (١): (اغدوا) (٢) بنا حتى نجتعل قال: فغدوت إليه فقال (لي) (٣): إني قرأت البارحة سورة (براءة) (٤) فوجدتها تحث على الجهاد قال: فخرج.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن یزید رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ فرمایا کہ ہمارے پاس آؤ تاکہ ہم مال غنیمت کے حصے بنائیں۔ میں صبح ان کے پاس گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رات کو سورة التوبہ کی تلاوت کی یہ سورت جہاد کی ترغیب دے رہی ہے۔ یہ فرما کر وہ جہاد کے لیے روانہ ہوگئے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز، ط].
(٢) في [س، هـ]: (اغزوا).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س]: (البراءة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجهاد / حدیث: 20679
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20679، ترقيم محمد عوامة 19874)